فٹنوٹ
a کنگ جیمز ورشن میں مسیحی یونانی صحائف میں دس مرتبہ یونانی لفظ ہادس کا ترجمہ ”ہیل“ یعنی دوزخ کِیا گیا ہے۔ تاہم لوقا ۱۶:۱۹-۳۱ کا بیان عذاب کا ذکر کرتا ہے مگر یہ پوری سرگزشت معنی کے اعتبار سے علامتی ہے۔ یہوواہ کے گواہوں کی شائعکردہ کتاب عظیمترین انسان جو کبھی ہو گزرا کے باب ۸۸ کو پڑھیں۔