فٹنوٹ
b نومبر ۱۶، ۲۰۰۰ کو ریاستہائےمتحدہ کے انٹرنیشنل ریلجیئس فریڈم کمیشن کے ایک اجلاس میں ایک شخص نے تبدیلئمذہب پر مجبور کرنے والوں اور یہوواہ کے گواہوں کی کارگزاری کے درمیان فرق کو واضح کِیا۔ یہ بات نوٹ کی گئی کہ یہوواہ کے گواہ دوسروں کو اس طریقے سے منادی کرتے ہیں کہ ایک شخص محض یہ کہہ کر اپنا دروازہ بند کر سکتا ہے کہ ”مَیں دلچسپی نہیں رکھتا۔“