فٹنوٹ
a ایک اَور حقیقت کو نظرانداز نہیں کِیا جانا چاہئے: میکسیکن ناسیمینتو میں، بچے کا حوالہ اس نظریے کیساتھ ”خدا بچہ“ کے طور پر دیا جاتا ہے کہ یہ خدا تھا جو بچے کی شکل میں زمین پر آیا تھا۔ تاہم، بائبل یسوع کو خدا کے بیٹے کے طور پر پیش کرتی ہے جو زمین پر پیدا ہوا تھا اور قادرِمطلق خدا یہوواہ یا اس کے برابر نہیں تھا۔ اس کی بابت لوقا ۱:۳۵؛ یوحنا ۳:۱۶؛ ۵:۳۷؛ ۱۴:۱، ۶، ۹، ۲۸؛ ۱۷:۱، ۳؛ ۲۰:۱۷ میں پیشکردہ سچائی پر غور کیجئے۔