فٹنوٹ
b انسانوں کے مابین رشتے کے برعکس، خدا کے ساتھ رشتہ اُس کے وجود پر ایمان لانے سے پیدا ہوتا ہے۔ (عبرانیوں ۱۱:۶) خدا پر ایمان کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں مفصل معلومات کے لئے براہِمہربانی واچٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف نیو یارک، انکارپوریٹڈ کی شائعکردہ کتاب از دئیر اے کریئیڑ ہو کیئرز اباؤٹ یو؟ کو دیکھیں۔