یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

a واچ‌ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف نیو یارک انکارپوریٹڈ کی شائع‌کردہ انسائٹ آن دی سکرپچرز بیان کرتی ہے:‏ ”‏بائبل کے استعمال کے مطابق، ’‏کفارہ‘‏ ڈھانپنے یا ’‏عوضانے‘‏ کا بنیادی خیال پیش کرتا ہے اور اس کیلئے پیش کی جانی والی چیز کو اُس چیز کے بالکل مساوی ہونا چاہئے جسکا عوضانہ پیش کرنا یا جسے ڈھانپنا مقصود ہے۔ .‏ .‏ .‏ آدم نے جس چیز کو کھو دیا اُسکا موزوں کفارہ ادا کرنے کیلئے ایک کامل انسانی زندگی کا خطا کی قربانی کے طور پر پیش کِیا جانا لازمی تھا۔“‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں