فٹنوٹ
d مثال کے طور پر، فینحاس نے ہزاروں اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والی وبا کو روکنے کیلئے فوری کارروائی کی اور داؤد نے ”خدا کے گھر“ میں نذر کی روٹی کھانے کیلئے اپنے فاقہزدہ آدمیوں کی حوصلہافزائی کی تھی۔ خدا نے ان میں سے کسی بھی کام کی مذمت نہیں کی تھی کیونکہ ان میں تکبّر کا عنصر شامل نہیں تھا۔—متی ۱۲:۲-۴؛ گنتی ۲۵:۷-۹؛ ۱-سموئیل ۲۱:۱-۶۔