یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

a دی نیو انگلش بائبل زبور ۹۶:‏۱ کو یوں پیش کرتی ہے:‏ ”‏زمین کے سب لوگو، خداوند کے حضور گاؤ۔“‏ دی کانٹیمپریری انگلش ورشن بیان کرتی ہے:‏ ”‏زمین کا ہر شخص خداوند کی حمد کرے۔“‏ یہ اس سمجھ کے عین مطابق ہے کہ ”‏نئی زمین“‏ سے یسعیاہ اپنے وطن میں خدا کے لوگوں کی طرف اشارہ کر رہا تھا۔‏

آپکو کیا یاد رہا؟‏

‏• بائبل میں کن تین مقامات پر ”‏نئے آسمان اور نئی زمین“‏ کی پیشینگوئی کی گئی ہے؟‏

‏• ”‏نئے آسمان اور نئی زمین“‏ کی تکمیل میں قدیم یہودی کس طرح شامل تھے؟‏

‏• پطرس کے بیان کے مطابق ”‏نئے آسمان اور نئی زمین“‏ کے سلسلے میں کن تکمیلوں کی سمجھ حاصل کر لی گئی ہے؟‏

‏• مکاشفہ ۲۱ باب ایک روشن مستقبل پر ہماری توجہ کیسے دلاتا ہے؟‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں