فٹنوٹ
a بعض معاشروں میں ابھی تک والدین اپنے بچوں کی نسبت طے کرتے ہیں۔ شاید لڑکی اور لڑکے کے شادی کرنے کی حالت میں ہونے سے کافی پہلے یہ کر دیا جائے۔ اس وقت کے دوران انہیں منگنیشُدہ یا ایک دوسرے سے منسوب تسلیم کِیا جاتا ہے تاہم، وہ ابھی تک شادیشُدہ نہیں ہوتے۔