فٹنوٹ
c یہاں پر پولس معمار کی نہیں بلکہ معمار کے ”کام“ کی نجات کو مشتبہ قرار دے رہا تھا۔ دی نیو انگلش بائبل اس آیت کو یوں بیان کرتی ہے: ”اگر ایک شخص کی عمارت قائم رہیگی تو وہ اجر پائیگا؛ اگر وہ گر جائیگی تو وہ نقصان اٹھائیگا؛ مگر اُسکی زندگی بچ جائیگی جیسے کوئی آگ سے بچ جاتا ہے۔“