یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

c یہ مسیحی دنیا کے کئی فرقوں کی غلطی تھی۔ لوتھرن ایک لقب تھا جو کہ ماؔرٹن لوتھر کے دشمنوں نے اسکے پیروکاروں کو دیا، جسے بعد میں اپنا لیا گیا۔ اسی طرح بپٹسٹس نے اس لقب کو اپنا لیا جو باہر والوں نے انہیں دیا تھا کیونکہ انہوں نے ڈبکی دینے سے بپتسمے کی منادی کی۔ اسی طرح کسی حد تک میتھوڈسٹ نے اس نام کو اپنا لیا جو ایک باہر والے نے دیا تھا۔ سوسائٹی آف فرینڈز کوئیکر کس طرح کہلائی جانے لگی اسکے متعلق دی ورلڈ بُک انسائیکلوپیڈیا کہتا ہے:‏ ”‏لفظ کوئیکر سے بنیادی طور پر مراد فوکسؔ [‏جو اسکا بانی ہے]‏ کی توہین تھی جس نے ایک انگریز جج سے کہا کہ ’‏خداوند کے کلام سے ڈرے۔‘‏ جج نے فوکسؔ کو ’‏کوئیکر‘‏ کا نام دیا۔“‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں