فٹنوٹ
a کنونشنوں پر اور کلیسیاؤں کے اندر مہینے میں ایک بار، حاصل ہونے والے رضاکارانہ عطیات اور اخراجات کی رقم بتانے والی ایک مختصر رپورٹ کو پڑھا جاتا ہے۔ تاہم کبھیکبھار یہ سمجھانے کیلئے خطوط ارسال کئے جاتے ہیں کہ ان عطیات کو کیسے استعمال کِیا جا رہا ہے۔ یوں ہر ایک کو یہوؔواہ کے گواہوں کے عالمگیر کام کی مالی حالت کی بابت آگاہ کِیا جاتا ہے۔ (۱۳ ۹/۱ w۹۴)