یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

c جوزیفس یروشلیم پر رومیوں کے پہلے حملے (‏۶۶ س۔ع۔)‏ اور اسکی بربادی کے درمیان کے واقعات کی بابت لکھتا ہے:‏ ”‏رات کے دوران ایک تباہ‌کن طوفان آیا، بہت زوروں کا طوفان‌بادوباراں، موسلادھار بارش ہوئی، بجلی مسلسل چمکتی رہی، بجلی کی کڑک ہولناک تھی، زمین گرج کے شور سے کانپ اٹھی تھی۔ پورے نظام‌العمل کی اس مکمل بربادی نے نسل‌انسانی پر آنے والی مصیبت کی نشاندہی کی تھی، اور کوئی بھی اس میں شک نہیں کر سکتا کہ ان غیرمعمولی واقعات نے ایک بیمثال تباہی سے قبل‌ازوقت آگاہ کیا تھا۔“‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں