فٹنوٹ
f پروفیسر والٹر ایل۔ لیفلٹ لکھتے ہیں: ”یقیناً یہ فرض کر لینا ممکن ہے کہ یسوع کی پیشینگوئیوں میں دو دور شامل تھے: (۱) ۷۰ عیسوی کے واقعات جن میں ہیکل بھی شامل تھی اور (۲) دور مستقبل کے واقعات، جو زیادہتر مکاشفے کی اصطلاحات میں بیان کئے گئے ہیں۔“ جے۔ آر۔ ڈملو کی تدوینکردہ تفسیر کہتی ہے: ”اس عظیم وعظ کی بہت سی اہم مشکلات میں سے بہتیری اس وقت ختم ہو جاتی ہیں جب یہ احساس ہو جاتا ہے کہ ہمارے خداوند نے اس میں صرف ایک واقعہ کا نہیں بلکہ دو کا حوالہ دیا تھا، اور یہ کہ پہلا دوسرے کی مثال تھا۔ ... [لوقا] ۲۱:۲۴ جو کہ بالخصوص، ”غیرقوموں کی میعاد“ کا ذکر کرتی ہے،“ ... یروشلیم کی بربادی اور اس دنیا کے خاتمہ کے بیچ غیرمحدود وقفہ ڈال دیتی ہے۔“