فٹنوٹ
e بہتیرے لوقا کے بیان میں لوقا ۲۱:۲۴ کے بعد ایک تبدیلی کو دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر لیون مورس لکھتے ہیں: ”یسوع غیرقوموں کی میعاد کی بابت مزید بات کرتا ہے۔ ... زیادہتر عالموں کی رائے میں اب ابنآدم کے آنے کی طرف توجہ دلائی جاتی ہے۔“ پروفیسر آر۔ گنز لکھتے ہیں: ”ابنآدم کی آمد—(متی ۲۴:۲۹-۳۱، مرقس ۱۳:۲۴-۲۷)۔ ”غیرقوموں کی میعاد“ کا تذکرہ اس عنوان کیلئے ایک تعارف مہیا کرتا ہے، [لوقا کا] پس منظر اب یروشلیم کی بربادی سے بعید مستقبل میں لے جاتا ہے۔“