فٹنوٹ
a ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل قوم کو موسیقی کے فن میں فضیلت حاصل تھی۔ ایک اسوری نقش ظاہر کرتا ہے کہ بادشاہ سنحیرب نے حزقیاہ بادشاہ سے اسرائیلی موسیقاروں کو خراج کے طور پر طلب کیا تھا۔ گرووز ڈکشنری آف میوزک اینڈ میوزیشن بیان کرتی ہے: ”خراج کے طور پر موسیقار طلب کرنا ... یقیناً غیرمعمولی تھا۔“