یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

c یہ بات قابلِ‌غور ہے کہ ایلیاہ نے بعل کے نبیوں سے کہا کہ وہ قربانی کا جانور تیار کریں لیکن ’‏آگ نیچے نہ دیں۔‘‏ بعض عالموں کا کہنا ہے کہ کبھی کبھار بُت‌پرست لوگ ایسی قربان‌گاہوں پر قربانیاں چڑھاتے تھے جن کے نیچے ایک خفیہ حصہ ہوتا تھا جس میں آگ چھپا کر رکھ دی جاتی تھی۔ ایسا اِس لیے کِیا جاتا تھا تاکہ دیکھنے والوں کو یہ لگے کہ آگ کسی دیوتا کی طرف سے نازل ہوئی ہے۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں