یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

c سموئیل کی کتاب کے مطابق وہ لوگ دو طریقوں سے قربانیوں کی بے‌حُرمتی کر رہے تھے۔ پہلی بات یہ تھی کہ شریعت میں صاف صاف بتایا گیا تھا کہ کاہن قربانی والے جانور کے کون سے حصے لے سکتے تھے۔ (‏اِست 18:‏3)‏ لیکن یہ بُرے کاہن اِس ہدایت کی خلاف‌ورزی کر رہے تھے۔ وہ اپنے نوکروں کو اُس جگہ بھیجتے جہاں گوشت اُبالا جا رہا ہوتا۔ پھر یہ نوکر ایک بڑا کانٹا دیگچے میں ڈالتے اور جو بھی اچھا ٹکڑا کانٹے میں لگ جاتا، اُسے لے لیتے۔ دوسری بات یہ تھی کہ جب لوگ قربان‌گاہ پر قربانیاں گزراننے آتے تو اِن کاہنوں کی ہدایت پر اُن کا کوئی نوکر لوگوں کو ڈراتا دھمکاتا اور یہوواہ کے حضور جانور کی چربی چڑھانے سے پہلے ہی اُن سے کچا گوشت مانگتا۔—‏احبا 3:‏3-‏5؛‏ 1-‏سمو 2:‏13-‏17‏۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں