یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس

فٹ‌نوٹ

c بوعز نے رُوت کو چھ پیمانے جَو دیا۔ بائبل میں واضح طور پر نہیں بتایا گیا کہ یہ پیمانے وزن کی کس اِکائی کے تھے۔ ہو سکتا ہے کہ رُوت کو چھ پیمانے جَو دینے کا مطلب یہ تھا کہ جس طرح چھ دن کام کرنے کے بعد سبت یعنی آرام کا دن آتا ہے اُسی طرح رُوت نے بیوہ کے طور پر جو تکلیفیں کاٹی ہیں، اُنہیں اُن سے آرام ملنے والا ہے اور اُن کا گھر بسنے والا ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ چھ پیمانے چھ بیلچے ہوں اور رُوت اِتنا ہی وزن اُٹھا کر لے جا سکتی ہوں۔‏

اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
لاگ آؤٹ
لاگ اِن
  • اُردو
  • شیئر کریں
  • ترجیحات
  • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
  • اِستعمال کی شرائط
  • رازداری کی پالیسی
  • رازداری کی سیٹنگز
  • JW.ORG
  • لاگ اِن
شیئر کریں