فٹنوٹ
c لفظ ”ناپاکی“ بہت وسیع معنی رکھتا ہے اور اِس میں بہت سے مختلف گُناہ شامل ہیں۔ ”ناپاکی“ میں کچھ ایسے گُناہ شامل ہیں جن کے لئے کلیسیا کے بزرگوں کی عدالتی کمیٹی کو کارروائی کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن اگر ایک مسیحی ہٹدھرمی سے سنگین قسم کے ناپاک کام کرتا ہے اور توبہ نہیں کرتا تو اُسے کلیسیا سے خارج کِیا جا سکتا ہے۔—۲-کرنتھیوں ۱۲:۲۱؛ افسیوں ۴:۱۹۔