فٹنوٹ
a دی انسائیکلوپیڈیا آف ریلیجن اینڈ وار بیان کرتا ہے: ”روم کے شہنشاہ قسطنطین [۳۰۶-۳۳۷ عیسوی] سے پہلے کے سب مسیحی مصنفوں نے جنگ میں قتلوغارت کی مذمت کی تھی۔“ لوگوں کے رویے میں تبدیلی اُس وقت آئی جب بائبل میں بیانکردہ برگشتگی نے زور پکڑا۔—اعمال ۲۰:۲۹، ۳۰؛ ۱-تیمتھیس ۴:۱۔