فٹنوٹ
e چمگادڑ کا خاندان تقریباً ۱،۰۰۰ اقسام پر مشتمل ہے۔ اس عام نظریے کے برعکس کہ سب کے پاس اچھی نظر تو ہے مگر سب صوتی لہروں کے انعکاس کو استعمال نہیں کرتے۔ بعض چمگادڑ جیسےکہ فروٹ چمگادڑ تاریکی میں دیکھنے کی اپنی حیرتانگیز بصارت کو خوراک تلاش کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔