فٹنوٹ
^ 3. ہمیں جو عطیات ملتے ہیں، اُن میں کچھ رقم آفت سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے۔ (اعمال 11:27-30) اِمدادی کارروائیوں میں حصہ لینے والے تمام لوگ رضاکار ہوتے ہیں اور اُنہیں تنخواہ نہیں ملتی۔ اِس لیے جو عطیات اِمداد فراہم کرنے کے لیے مخصوص ہوتے ہیں، اُنہیں صرف اِسی مقصد کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے۔