-
1-کُرنتھیوں 15:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
15 بھائیو! اب مَیں آپ کی توجہ اُس خوشخبری کی طرف دِلانا چاہتا ہوں جو مَیں نے آپ کو سنائی تھی اور جسے آپ نے قبول کِیا تھا اور جس کی آپ نے حمایت کی تھی۔
-