-
رومیوں 16:15کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
15 فِلولوگُس اور یُولیہ کو، نیریُوس اور اُن کی بہن کو اور اُلمپاس کو سلام کہیں اور اُن سب مُقدس لوگوں کو بھی جو اُن کے ساتھ ہیں۔
-