-
رومیوں 13:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 کیونکہ حاکم خدا کے خادم ہیں اور آپ کے فائدے کے لیے کام کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ بُرے کام کرتے ہیں تو ڈریں کیونکہ اُن کے پاس تلوار بِلاوجہ نہیں ہے۔ وہ خدا کے خادموں کے طور پر اُن لوگوں کو سزا دیتے ہیں جو بُرے کام کرتے ہیں۔
-