رومیوں 4:17 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 17 (جیسا کہ لکھا ہے: ”مَیں نے تمہیں بہت سی قوموں کا باپ ٹھہرایا ہے۔“) وہ اُس خدا پر ایمان رکھتے تھے جو مُردوں کو زندہ کرتا ہے اور جو غیرموجود چیزوں کا ایسے ذکر کرتا ہے جیسے وہ موجود ہوں۔*
17 (جیسا کہ لکھا ہے: ”مَیں نے تمہیں بہت سی قوموں کا باپ ٹھہرایا ہے۔“) وہ اُس خدا پر ایمان رکھتے تھے جو مُردوں کو زندہ کرتا ہے اور جو غیرموجود چیزوں کا ایسے ذکر کرتا ہے جیسے وہ موجود ہوں۔*