-
رومیوں 4:12کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
12 اور تاکہ وہ ایسی اولاد کے بھی باپ ٹھہر سکیں جس کا ختنہ ہوا ہے، چاہے وہ ختنے کے رواج پر قائم رہتی ہو یا پھر ابراہام کی طرح ایمان کی راہ پر چلتی ہو یعنی ایسے ایمان پر جو ہمارے باپ ابراہام اُس وقت رکھتے تھے جب وہ غیرمختون تھے۔
-