-
رومیوں 3:24کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
24 یہ تو ایک نعمت ہے کہ اُن کو خدا کی عظیم رحمت کے ذریعے نیک قرار دیا جا رہا ہے اور اُس فدیے کے ذریعے رِہائی دِلائی جا رہی ہے جو مسیح یسوع نے ادا کِیا تھا۔
-