یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جولائی ص.‏ 4
  • موسیٰ اور ہارون نے بڑی دلیری ظاہر کی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • موسیٰ اور ہارون نے بڑی دلیری ظاہر کی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • موسیٰ اور فرعون کا سامنا
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • کیا آپ ”‏اَن‌دیکھے“‏ خدا کو دیکھتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • موسیٰ جیسا ایمان رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • یہوواہ کی راہوں کو پہچانیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جولائی ص.‏ 4
موسیٰ اور ہارون فرعون کے سامنے کھڑے ہیں جو اپنے تخت پر بیٹھا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 10، 11

موسیٰ اور ہارون نے بڑی دلیری ظاہر کی

10:‏3-‏6، 24-‏26، 28؛ 11:‏4-‏8

موسیٰ اور ہارون نے فرعون سے بات کرتے وقت بڑی دلیری دِکھائی حالانکہ فرعون اُس وقت دُنیا کا سب سے طاقت‌ور شخص تھا۔ کس چیز نے ایسا کرنے میں اُن کی مدد کی؟ موسیٰ کے بارے میں بائبل میں لکھا ہے:‏ ”‏ایمان کی بدولت وہ بادشاہ کے غضب سے نہیں ڈرے اور مصر کو چھوڑ کر چلے گئے اور وہ اَن‌دیکھے خدا کو گویا دیکھ کر ثابت‌قدم رہے۔“‏ (‏عبر 11:‏27‏)‏ موسیٰ اور ہارون یہوواہ پر مضبوط ایمان رکھتے تھے اور اُس پر بھروسا کرتے تھے۔‏

کن صورتحال میں آپ کو کسی اِختیار والے شخص کو دلیری سے اپنے ایمان کے بارے میں بتانا پڑ سکتا ہے؟‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایسی صورتحال جن میں ہم دلیری سے کام لے سکتے ہیں، 1.‏ سکول میں ایک بچہ چپ چھاپ کھڑا ہے جبکہ دوسرے بچے جھنڈے کو سلامی دے رہے ہیں۔ 2.‏ ایک بھائی عدالت کے سامنے کھڑا ہے۔ 3.‏ ایک جوان بھائی مُنادی میں صاحبِ‌خانہ کو پرچہ دے رہا ہے اور ایک پولیس والا اُنہیں دیکھ رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں