یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 1
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ●○○ پہلی ملاقات
  • ○●○ پہلی واپسی ملاقات
  • ○○● دوسری واپسی ملاقات
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 دسمبر ص.‏ 1
سوئٹزرلینڈ میں ہماری بہنیں ٹیبلٹ کے ذریعے عوامی جگہوں پر گواہی دے رہی ہیں۔‏

سوئٹزرلینڈ میں بہنیں ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے ایک ویڈیو دِکھا رہی ہیں۔‏

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ اگر ہم خوش رہنا چاہتے ہیں تو ہم اچھے مشورے کہاں سے لے سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ زبور 1:‏1، 2

متعلقہ سوال:‏ اگر ہم پیسے سے پیار کریں گے تو ہمیں خوشی ملے گی یا ہمیں مشکلوں کا سامنا ہوگا؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ اگر ہم پیسے سے پیار کریں گے تو ہمیں خوشی ملے گی یا ہمیں مشکلوں کا سامنا ہوگا؟‏

آیت:‏ 1-‏تیم 6:‏9، 10

متعلقہ سوال:‏ پیسے کے بارے میں حد سے زیادہ فکر نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ پیسے کے بارے میں حد سے زیادہ فکر نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟‏

آیت:‏ امثا 17:‏22

متعلقہ سوال:‏ ایک گھرانہ مشکلات کے باوجود خوش کیسے رہ سکتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں