یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 نومبر ص.‏ 4
  • سچائی کے لیے ڈٹ کر لڑیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سچائی کے لیے ڈٹ کر لڑیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏ایمان کے واسطے جانفشانی کرو“‏!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • یوحنا اور یہوداہ کے خطوط سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ایمان، پاکیزگی اور محبت کے سلسلے میں ہدایات
    خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام
  • یسوع مسیح کے بارے میں کتابیں لکھنے والے آدمی
    بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 نومبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | 2-‏یوحنا 1-‏13؛‏ 3-‏یوحنا 1-‏14‏–‏یہوداہ 1-‏25

سچائی کے لیے ڈٹ کر لڑیں

یہوداہ 3

ایک آدمی ایک تنگ دروازے سے داخل ہونے کی جی‌توڑ کوشش کر رہا ہے۔‏

یسوع مسیح نے نصیحت کی کہ ”‏تنگ دروازے سے داخل ہونے کی جی‌توڑ کوشش کریں۔“‏ (‏لُو 13:‏24‏)‏ یسوع مسیح کی اِس بات کا مطلب تھا کہ خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہمیں سخت کوشش کرنی ہوگی۔ یسوع مسیح کے سوتیلے بھائی یہوداہ نے بھی خدا کے اِلہام سے ایسی ہی بات لکھی۔ اُنہوں نے کہا:‏ ’‏ایمان کے لیے ڈٹ کر لڑیں۔‘‏ ہمیں یہ کام کرنے کے لیے سخت کوشش کرنے کی ضرورت ہے:‏

  • حرام‌کاری سے بھاگنا۔—‏یہوداہ 6، 7‏۔‏

  • اُن کی عزت کرنا جن کو کلیسیا میں اِختیار دیا گیا ہے۔—‏یہوداہ 8، 9‏۔‏

  • ”‏ایمان“‏ یعنی بائبل کی تعلیمات پر اپنے بھروسے کو بڑھانا۔—‏یہوداہ 20، 21‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں