حلقے کا ایک نگہبان اور اُس کی بیوی 1957ء میں فرانس کے ایک علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: خدا کا نام کیا ہے؟
آیت: زبور 83:18
متعلقہ سوال: ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس کے دوست بنیں؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس کے دوست بنیں؟
آیت: یعقو 4:8
متعلقہ سوال: ہم خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: ہم خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟
آیت: یوح 17:3
متعلقہ سوال: ہم یہ کیسے محسوس کر سکتے ہیں کہ خدا ہمارے قریب ہے جبکہ ہم اُس کو دیکھ نہیں سکتے؟