یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 فروری ص.‏ 7
  • نیا آسمان اور نئی زمین خوشیاں لائیں گے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نیا آسمان اور نئی زمین خوشیاں لائیں گے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏دیکھیں!‏ مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ایک نئی دُنیا
    جاگتے رہو!‏
  • سب چیزوں کو نیا بنانے کی پیشینگوئی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • نئی دُنیا—‏کیا آپ وہاں ہونگے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 فروری ص.‏ 7
یسوع مسیح خدا کی بادشاہت کے بادشاہ ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 63-‏66

نیا آسمان اور نئی زمین خوشیاں لائیں گے

یسعیاہ 65 باب میں یہوواہ خدا نے نئے آسمان اور نئی زمین کا جو وعدہ کِیا ہے، وہ اِس طرح لکھا گیا ہے جیسے وہ پورا ہو چُکا ہو۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وعدہ ضرور پورا ہوگا۔‏

یہوواہ خدا نئے آسمان اور نئی زمین کو بناتا ہے جن میں پہلی چیزوں کا ذکر نہ ہوگا

65:‏17

نئے آسمان سے کیا مُراد ہے؟‏

  • یہ ایک نئی حکومت ہے جس کے ذریعے زمین پر نیکی کا راج ہوگا۔‏

  • یہ حکومت 1914ء میں قائم ہوئی جب یسوع مسیح کو خدا کی بادشاہت کا بادشاہ بنایا گیا۔‏

نئی زمین سے کیا مُراد ہے؟‏

  • یہ ایک ایسا معاشرہ ہے جس میں ہر قوم، زبان اور نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔ یہ لوگ خوشی سے نئی آسمانی حکومت کی فرمانبرداری کرتے ہیں۔‏

پہلی چیزوں کا ذکر کیوں نہیں کِیا جائے گا؟‏

  • اُن تمام یادوں کو ختم کر دیا جائے گا جن کی وجہ سے ہمیں جسمانی، ذہنی اور جذباتی تکلیف پہنچتی ہے۔‏

  • خدا کے وفادار بندے زندگی سے بھرپور لطف اُٹھائیں گے اور اُن کا ہر دن یادگار ہوگا۔‏

    ایک آدمی ویل‌چیئر سے اُٹھ کر چل رہا ہے، ایک بچی چیتے کے ساتھ کھیل رہی ہے، ایک گھرانا پھل توڑ رہا ہے، مُردوں کے جی اُٹھنے کے بعد لوگ ایک دوسرے سے مل رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں