یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 8
  • اِختیار کے غلط اِستعمال سے اِختیار ہاتھ سے جا سکتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِختیار کے غلط اِستعمال سے اِختیار ہاتھ سے جا سکتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اِصلاح—‏خدا کی محبت کا ثبوت!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • کیا آپ کو معلوم ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • یسعیاہ کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ دوم
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • اختیار کیلئے احترام—‏لازمی کیوں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 17-‏23

اِختیار کے غلط اِستعمال سے اِختیار ہاتھ سے جا سکتا ہے

شبناہ خزانچی تھے۔ وہ شاید بادشاہ حِزقیاہ کے ”‏محل پر مُعیّن“‏ تھے۔ وہ بادشاہ سے دوسرے درجے پر تھے اور اُن سے اپنی ذمے‌داری کو اچھی طرح نبھانے کی توقع کی جاتی تھی۔‏

شبناہ اپنی قبر تیار کروا رہے ہیں۔‏

22:‏15، 16

  • شبناہ کو یہوواہ کے لوگوں کی ضروریات پوری کرنی چاہیے تھیں۔‏

  • اُنہوں نے اپنے اِختیار کو اپنے فائدے کے لیے اِستعمال کِیا۔‏

22:‏20-‏22

  • یہوواہ نے شبناہ سے اِختیار لے کر اِلیاقیم کو دے دیا۔‏

  • اِلیاقیم کو ”‏داؤد کے گھر کی کُنجی“‏ دی گئی جو کہ طاقت اور اِختیار کی علامت تھی۔‏

ذرا سوچیں:‏ شبناہ اپنے اِختیار کو دوسروں کے فائدے کے لیے کیسے اِستعمال کر سکتے تھے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں