یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏14 ص.‏ 4
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 5/‏14 ص.‏ 4

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

جون کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لیے تجویز

‏”‏ہم سب لوگوں سے ایک سوال پوچھ رہے ہیں۔ [‏صاحبِ‌خانہ کو اپریل-‏جون کے مینارِنگہبانی کے آخری صفحے پر دیا گیا پہلا سوال دِکھائیں۔]‏ اِس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟“‏ جواب دینے دیں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کے ساتھ مل کر سوال کے جواب پر غور کریں اور کم‌ازکم ایک آیت پڑھیں۔ رسالے پیش کریں اور اگلے سوال پر بات‌چیت کرنے کے لیے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی اپریل-‏جون

‏”‏لوگوں کے عزیز اکثر موت کی وجہ سے اُن سے بچھڑ جاتے ہیں۔ اپنے کسی دوست یا رشتے‌دار کی موت کا غم سہنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ اِس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہت سے لوگوں کو پاک کلام کی اِس آیت سے بڑی تسلی ملی ہے۔ [‏یسعیاہ ۲۵:‏۸ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا موت کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا اور ہمارے اُن عزیزوں کو زندہ کر دے گا جو موت کی وجہ سے ہم سے بچھڑ گئے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏ہم سب کو اکثر لگتا ہے کہ ہمارے پاس اپنے کام نپٹانے کے لیے وقت نہیں بچتا۔ آپ کے خیال میں کیا یہ اِس لیے ہے کیونکہ ہمارے پاس بہت زیادہ کام ہوتے ہیں یا پھر اِس لیے کیونکہ ہم اپنا وقت غیرضروری کاموں میں ضائع کر دیتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ پاک کلام میں ہمیں اپنے وقت کا صحیح اِستعمال کرنے کے سلسلے میں بہت اچھے مشورے دیے گئے ہیں۔ اِس سلسلے میں اِس آیت پر غور کریں۔ [‏واعظ ۱۱:‏۴ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں چار ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے بہت سے لوگ اپنے وقت کا صحیح اِستعمال کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں