یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م15 15/‏10 ص.‏ 3
  • ‏’‏ایسے شخصوں کی عزت کریں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏ایسے شخصوں کی عزت کریں‘‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی کیا ہے؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • گورننگ باڈی کا انتظام
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • آج خدا کے بندوں کی پیشوائی کون کر رہا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • اعلان
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
م15 15/‏10 ص.‏ 3
گورننگ باڈی کی کمیٹی کے ایک اِجلاس کی تصویر

‏’‏ایسے شخصوں کی عزت کریں‘‏

سن 1992ء سے گورننگ باڈی تجربہ‌کار اور پُختہ بزرگوں کو مقرر کر رہی ہے تاکہ وہ اِس کی مختلف کمیٹیوں کی مدد کریں۔ یہ بزرگ مسیح کی ’‏اَور بھی بھیڑوں‘‏ سے ہیں اور مختلف طریقوں سے گورننگ باڈی کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔ (‏یوح 10:‏16‏)‏ وہ جس کمیٹی کے مددگار ہیں، ہر ہفتے اُس کے اِجلاس میں جاتے ہیں۔ وہ اُن معاملات کے بارے میں معلومات اِکٹھی کرتے ہیں اور اپنی تجاویز دیتے ہیں جن پر اِجلاس میں بات ہوتی ہے۔ حتمی فیصلے تو گورننگ باڈی کرتی ہے لیکن یہ بزرگ اُن فیصلوں کو عمل میں لاتے ہیں۔ اِن بھائیوں کو جو بھی کام سونپا جاتا ہے، وہ اُسے خوشی سے کرتے ہیں۔ یہ بزرگ گورننگ باڈی کے رُکنوں کے ساتھ علاقائی اور بین‌الاقوامی اِجتماعوں پر جاتے ہیں۔ اِس کے علاوہ یہ بھائی مرکزی دفتر کے نمائندوں کے طور پر مختلف برانچوں کا بھی دورہ کرتے ہیں۔‏

ایک بھائی جو 1992ء سے گورننگ باڈی کی ایک کمیٹی کے مددگار کے طور پر کام کر رہا ہے، وہ کہتا ہے:‏ ”‏جب مَیں اپنی ذمے‌داریاں اچھے طریقے سے نبھاتا ہوں تو گورننگ باڈی کو روحانی باتوں پر غور کرنے کا زیادہ موقع ملتا ہے۔“‏ ایک بھائی جو 20 سال سے مددگار کے طور پر خدمت کر رہا ہے، وہ کہتا ہے:‏ ”‏یہ اِتنا بڑا اعزاز ہے جسے مَیں بیان نہیں کر سکتا۔“‏

گورننگ باڈی اِن بھائیوں کو بہت زیادہ ذمے‌داریاں سونپتی ہے اور اِن کی محنت اور وفاداری کی بڑی قدر کرتی ہے۔ آئیں، ہم ’‏ایسے شخصوں کی عزت کریں۔‘‏—‏فل 2:‏29‏۔‏

گورننگ باڈی کی کمیٹیوں کے مددگار

منتظمین کی کمیٹی

  • جان ایکرن

  • رابرٹ والن

بیت‌ایل کے عملے کی کمیٹی

  • جیرالڈ گرزِل

  • پیٹرک لافرانکا

  • ڈینئل مولکن

  • رالف والز

اِشاعت کی کمیٹی

  • ڈون ایڈمز

  • رابرٹ بٹلر

  • ہیرلڈ کورکن

  • ڈونلڈ گورڈن

  • رابرٹ لوچیونی

  • الیکس رائین‌مولر

  • ڈیوڈ سِنکلیر

خدمتی کمیٹی

  • گیری برو

  • جوئیل ڈیلنگر

  • سیتھ ہائیت

  • کرسٹوفر میور

  • بالٹاسار پرلا

  • ولیم ٹرنر

  • رابرٹ والن

  • لیون ویور

تعلیمی کمیٹی

  • رونلڈ کرزن

  • کینتھ فلوڈن

  • ولیم میلن‌فنٹ

  • مارک نومیر

  • ڈیوڈ شیفر

مضمون‌نویسی کی کمیٹی

  • رابرٹ سیرانکو

  • جیمز مینٹس

  • اِضحاق مورے

  • جین سمالی

  • جان وِس‌چک

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں