یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 32mgp-OC ص.‏ 4-‏5
  • ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2023ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2017ء
  • اِتوار
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2023ء
32mgp-OC ص.‏ 4-‏5
تصویروں کا مجموعہ:‏ ہفتے کے دن کے پروگرام پر ایک نظر۔ 1.‏ ایک گھرانہ ویڈیو کال کے ذریعے کسی سے بات کر رہا ہے۔ 2.‏ ایک بادشاہ سوچ بچار کر رہا ہے۔ 3.‏ ایک باپ اپنے بیٹے کے ساتھ باہر بازار میں ہے۔‏

ہفتہ

‏”‏سب کے ساتھ تحمل [‏یعنی صبر]‏ سے پیش آئیں۔“‏—‏1-‏تھسلُنیکیوں 5:‏14

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 58 اور دُعا

  • 40:‏9 تقریروں کا سلسلہ:‏ ہم صبر کرنے سے ”‏ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کی خدمت کرنے کے لائق ہیں“‏

    • ‏• مُنادی کرتے وقت (‏اعمال 26:‏29؛‏ 2-‏کُرنتھیوں 6:‏4،‏ 6‏)‏

    • ‏• دوسروں کو بائبل کورس کراتے وقت (‏یوحنا 16:‏12‏)‏

    • ‏• ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے وقت (‏1-‏تھسلُنیکیوں 5:‏11‏)‏

    • ‏• کلیسیا میں بزرگ کے طور پر خدمت کرتے وقت (‏2-‏تیمُتھیُس 4:‏2‏)‏

  • 30:‏10 صبر سے پیش آئیں کیونکہ آپ کے ساتھ صبر سے پیش آیا گیا ہے (‏متی 7:‏1، 2؛‏ 18:‏23-‏35‏)‏

  • 50:‏10 گیت نمبر 138 اور اِعلانات

  • 00:‏11 تقریروں کا سلسلہ:‏ ”‏صبر کے ساتھ چلیں اور محبت کی بِنا پر ایک دوسرے کی برداشت کریں“‏

    • ‏• غیر ایمان رشتے‌دار (‏کُلسّیوں 4:‏6‏)‏

    • ‏• آپ کا جیون ساتھی (‏امثال 19:‏11‏)‏

    • ‏• آپ کے بچے (‏2-‏تیمُتھیُس 3:‏14‏)‏

    • ‏• گھر کے بیمار یا بوڑھے افراد (‏عبرانیوں 13:‏16‏)‏

  • 45:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ یہوواہ کے صبر کی وجہ سے ہمیں نجات ملتی ہے!‏ (‏2-‏پطرس 3:‏13-‏15‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 75 اور وقفہ

دوپہر کا پروگرام

  • 35:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 45:‏1 گیت نمبر 106

  • 50:‏1 ہمیں پَل بھر کی خوشی حاصل کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟ (‏1-‏تھسلُنیکیوں 4:‏3-‏5؛‏ 1-‏یوحنا 2:‏17‏)‏

  • 15:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ صبر کرنا مغرور ہونے سے بہتر ہے

    • ‏• ہابل کی طرح بنیں نہ کہ آدم کی طرح (‏واعظ 7:‏8‏)‏

    • ‏• یعقوب کی طرح بنیں نہ کہ عیسو کی طرح (‏عبرانیوں 12:‏16‏)‏

    • ‏• موسیٰ کی طرح بنیں نہ کہ قورح کی طرح (‏گنتی 16:‏9، 10)‏

    • ‏• سموئیل کی طرح بنیں نہ کہ ساؤل کی طرح (‏1-‏سموئیل 15:‏22‏)‏

    • ‏• یونتن کی طرح بنیں نہ کہ ابی‌سلوم کی طرح (‏1-‏سموئیل 23:‏16-‏18‏)‏

  • 15:‏3 گیت نمبر 87 اور اِعلانات

  • 25:‏3 ڈرامہ:‏ ‏’‏اپنی راہ یہوواہ پر چھوڑ دیں‘‏—‏حصہ 1‏(‏زبور 37:‏5‏)‏

  • 55:‏3 ”‏جب ہمیں اذیت پہنچائی جاتی ہے تو ہم صبر سے برداشت کرتے ہیں“‏ (‏1-‏کُرنتھیوں 4:‏12؛‏ رومیوں 12:‏14،‏ 21‏)‏

  • 30:‏4 گیت نمبر 79 اور اِختتامی دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں