یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خ‌زب‌ک
  • تیسرے حصے کی دُہرائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تیسرے حصے کی دُہرائی
  • اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • ملتا جلتا مواد
  • دوسرے حصے کی دُہرائی
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • چوتھے حصے کی دُہرائی
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • مضامین کی فہرست
    جاگو!‏—‏2019ء
  • پہلے حصے کی دُہرائی
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
مزید
اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
خ‌زب‌ک

تیسرے حصے کی دُہرائی

چھاپا ہوا ایڈیشن

جس شخص سے آپ بائبل کورس کر رہے ہیں، اُس کے ساتھ اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں:‏

ایک آدمی بپتسمہ لے رہا ہے۔‏
  1. امثال 27:‏11 کو پڑھیں۔‏

    • آپ یہوواہ خدا کے وفادار کیوں رہنا چاہتے ہیں؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 34 کو دیکھیں۔)‏

  2. اگر بائبل میں کسی معاملے کے حوالے سے کوئی واضح حکم نہیں دیا گیا تو آپ اچھا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

    ‏(‏سبق نمبر 35 کو دیکھیں۔)‏

  3. آپ ہر بات میں ایمان‌داری سے کام کیسے لے سکتے ہیں؟‏

    ‏(‏سبق نمبر 36 کو دیکھیں۔)‏

  4. متی 6:‏33 کو پڑھیں۔‏

    • جب کام اور پیسے کی بات آتی ہے تو آپ ”‏خدا کی بادشاہت .‏ .‏ .‏ کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ“‏ کیسے دے سکتے ہیں؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 37 کو دیکھیں۔)‏

  5. آپ کن طریقوں سے ظاہر کر سکتے ہیں کہ آپ یہوواہ خدا کی طرح زندگی کی قدر کرتے ہیں؟‏

    ‏(‏سبق نمبر 38 کو دیکھیں۔)‏

  6. اعمال 15:‏29 کو پڑھیں۔‏

    • آپ خون کے سلسلے میں یہوواہ خدا کے حکم پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

    • آپ کے خیال میں کیا خون کے سلسلے میں خدا کے حکم جائز ہیں؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 39 کو دیکھیں۔)‏

  7. دوسرا کُرنتھیوں 7:‏1 کو پڑھیں۔‏

    • جسمانی اور اخلاقی لحاظ سے پاک صاف ہونے کا کیا مطلب ہے؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 40 کو دیکھیں۔)‏

  8. پہلا کُرنتھیوں 6:‏9، 10 کو پڑھیں۔‏

    • جنسی معاملوں کے بارے میں بائبل کی تعلیم کیا ہے؟ کیا آپ اُن باتوں سے اِتفاق کرتے ہیں جو اِس حوالے سے بائبل میں بتائی گئی ہیں؟‏

    • بائبل میں شراب اِستعمال کرنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 41 اور 43 کو دیکھیں۔)‏

  9. متی 19:‏4-‏6،‏ 9 کو پڑھیں۔‏

    • خدا نے شادی کے سلسلے میں کون سا معیار قائم کِیا ہے؟‏

    • شادی اور طلاق کو رجسٹر کرانا کیوں ضروری ہے؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 42 کو دیکھیں۔)‏

  10. کچھ ایسے تہواروں کے بارے میں بتائیں جنہیں یہوواہ خدا پسند نہیں کرتا اور یہ بھی بتائیں کہ اُسے یہ تہوار کیوں پسند نہیں ہیں۔‏

    ‏(‏سبق نمبر 44 کو دیکھیں۔)‏

  11. یوحنا 17:‏16 اور اعمال 5:‏29 کو پڑھیں۔‏

    • آپ غیرجانب‌دار کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

    • اگر اِنسانی حکومتیں کوئی ایسا حکم دیتی ہیں جو خدا کے حکموں سے ٹکراتا ہے تو آپ کیا کریں گے؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 45 کو دیکھیں۔)‏

  12. مرقس 12:‏30 کو پڑھیں۔‏

    • آپ یہ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ آپ یہوواہ خدا سے پیار کرتے ہیں؟‏

      ‏(‏سبق نمبر 46 اور 47 کو دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں