یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 71mgp-OC ص.‏ 2-‏3
  • جمعہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جمعہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2017ء
  • ملتا جلتا مواد
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
  • اِتوار
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2017ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2017ء
71mgp-OC ص.‏ 2-‏3
جمعے کی صبح کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں—‏یہوواہ کے گواہوں کا اِجتماع 2017ء

جمعہ

‏”‏اچھے کام کرنے میں ہمت نہ ہاریں“‏—‏گلتیوں 6:‏9

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 47 اور دُعا

  • 40:‏9 چیئرمین کی تقریر:‏ اِس آخری زمانے میں ہمت نہ ہاریں (‏مکاشفہ 12:‏12‏)‏

  • 15:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ بغیر ہمت ہارے ’‏خوش‌خبری سناتے رہیں‘‏

    • غیرمنظم گواہی دیتے وقت (‏اعمال 5:‏42؛‏ واعظ 11:‏6‏)‏

    • گھر گھر مُنادی کرتے وقت (‏اعمال 20:‏20‏)‏

    • عوامی جگہوں پر گواہی دیتے وقت (‏اعمال 17:‏17‏)‏

    • شاگرد بناتے وقت (‏رومیوں 1:‏14-‏16؛‏ 1-‏کُرنتھیوں 3:‏6‏)‏

  • 05:‏11 گیت نمبر 16 اور اِعلانات

  • 15:‏11 پاک کلام پر مبنی آڈیو ڈرامہ:‏ یہوواہ اپنے بندوں کو رِہائی دِلاتا ہے (‏خروج 3:‏1-‏22؛ 4:‏1-‏9؛ 5:‏1-‏9؛ 6:‏1-‏8؛ 7:‏1-‏7؛ 14:‏5-‏10، 13-‏31؛ 15:‏1-‏21)‏

  • 45:‏11 یہوواہ—‏ثابت‌قدمی کی بہترین مثال (‏رومیوں 9:‏22، 23؛‏ 15:‏13؛‏ یعقوب 1:‏2-‏4‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 35 اور وقفہ

جمعے کی دوپہر کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں—‏یہوواہ کے گواہوں کا اِجتماع 2017ء

دوپہر کا پروگرام

  • 25:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 35:‏1 گیت نمبر 24

  • 40:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ ثابت‌قدم رہیں

    • نااِنصافیوں کے باوجود (‏متی 5:‏38، 39‏)‏

    • بڑھاپے کے باوجود (‏یسعیاہ 46:‏4؛‏ یہوداہ 20، 21‏)‏

    • اپنی خامیوں کے باوجود (‏رومیوں 7:‏21-‏25‏)‏

    • اِصلاح پانے کے باوجود (‏گلتیوں 2:‏11-‏14؛‏ عبرانیوں 12:‏5، 6،‏ 10، 11‏)‏

    • طویل بیماری کے باوجود (‏زبور 41:‏3‏)‏

    • کسی عزیز کی موت کے باوجود (‏زبور 34:‏18‏)‏

    • اذیت کے باوجود (‏مکاشفہ 1:‏9‏)‏

  • 55:‏2 گیت نمبر 26 اور اِعلانات

  • 05:‏3 ڈرامہ:‏ یاد رکھیں کہ لُوط کی بیوی کے ساتھ کیا ہوا تھا—‏پہلی قسط (‏لُوقا 17:‏28-‏33‏)‏

  • 35:‏3 تقریروں کا سلسلہ:‏ ثابت‌قدم رہنے کے لیے ضروری خوبیاں

    • ایمان (‏عبرانیوں 11:‏1‏)‏

    • اچھائی (‏فِلپّیوں 4:‏8، 9‏)‏

    • علم (‏امثال 2:‏10، 11‏)‏

    • ضبطِ‌نفس (‏گلتیوں 5:‏22، 23‏)‏

  • 15:‏4 آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ ’‏آپ کبھی ناکام نہ ہوں‘‏؟‏ (‏2-‏پطرس 1:‏5-‏10؛‏ یسعیاہ 40:‏31؛‏ 2-‏کُرنتھیوں 4:‏7-‏9،‏ 16‏)‏

  • 50:‏4 گیت نمبر 23 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں