یہوواہ کے دوستوں سے سیکھیں
دبورہ
اِس مشق کو پرنٹ کریں اور یہوواہ کی دوست دبورہ کے بارے میں سیکھیں۔
والدین! اپنے بچوں کے ساتھ قُضاۃ 4:4-10 کو پڑھیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
اِس مشق کو ڈاؤنلوڈ اور پرنٹ کریں۔
پہلے صفحے پر دی گئی تصویروں کو کاٹیں اور دی گئی ہدایتوں کے مطابق اِنہیں دوسرے صفحے پر چپکائیں جسے درمیان سے موڑا جا سکتا ہے۔ جب آپ مل کر اِس مشق کو کرتے ہیں تو اُن سوالوں کے جواب دیں جو ویڈیو میں پوچھے گئے ہیں۔ اگر آپ کے پاس اِس سلسلے کی ایسی پچھلی مشقیں ہیں تو آپ اِن سب مشقوں کو جوڑ کر ایک کتاب بنا سکتے ہیں۔