بینجمن بوتھ روئڈ—ایک ایسا شخص جو اپنے بل بوتے پر بائبل کا عالم بنا
ایک شخص جو نہ تو اِتنا پڑھا لکھا تھا اور نہ ہی اُس کا تعلق کسی امیر گھرانے سے تھا لیکن وہ خاکسار تھا اِس وجہ سے اُس نے خود ہی عبرانی زبان سیکھی ،پاک صحیفوں کا گہرائی سے مطالعہ کِیا اور پھر انگریزی زبان میں بائبل کا ایک ایسا ترجمہ تیار کِیا جس میں اُس نے خدا کا نام ہر اُس جگہ اِستعمال کِیا جہاں اِسے ہونا چاہیے تھا۔