مطالعے کا ایڈیشن
اکتوبر 2018ء
مطالعے کے مضامین: 3-30 دسمبر 2018ء
© 2018 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
وینزویلا
شہر کاراکاس میں ایک ماں اور اُس کے بچے مُنادی کے دوران چھوٹا سا وقفہ لے کر کولڈ ڈرنک پی رہے ہیں۔
مبشروں کی تعداد:
1،49،355
بائبل کورسوں کی تعداد:
2،09،866
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2017ء):
4،78،266
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔