مطالعے کا ایڈیشن
اپریل 2018ء
مطالعے کے مضامین: 4 جون–8 جولائی 2018ء
© 2018 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
کرغزستان
ایک خصوصی پہلکار جوڑا شمالی کرغزستان کے ایک دُور دراز علاقے میں مُنادی کر رہا ہے۔
مبشروں کی تعداد:
5،235
بائبل کورسوں کی تعداد:
4،653
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2017ء):
10،067
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔