یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م17 دسمبر ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
م17 دسمبر ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

29 جنوری 2018ء–‏4 فروری 2018ء کا ہفتہ

3 ‏’‏مجھے پتہ ہے کہ وہ جی اُٹھے گا‘‏

5-‏11 فروری 2018ء کا ہفتہ

9 مُردوں کے جی اُٹھنے پر آپ کا ایمان کتنا مضبوط ہے؟‏

ماضی کے کن واقعات کی بِنا پر مسیحی یہ یقین رکھ سکتے ہیں کہ مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا؟ جب ہم اِن واقعات کو پڑھتے ہیں اور اِس بات پر غور کرتے ہیں کہ ماضی میں خدا کے بندے مُردوں کے جی اُٹھنے پر کتنا مضبوط ایمان رکھتے تھے تو ہماری اُمید پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اِن مضامین پر غور کرنے سے مُردوں کے جی اُٹھنے پر آپ کا ایمان اَور مضبوط ہو جائے گا۔‏

12-‏18 فروری 2018ء کا ہفتہ

15 والدین، اپنے بچوں کو دانش‌مند بنائیں تاکہ وہ نجات پائیں

19-‏25 فروری 2018ء کا ہفتہ

21 نوجوانو، ”‏نجات حاصل کرنے کی کوشش کریں“‏

ہر سال بائبل کورس کرنے والے ہزاروں لوگ بپتسمہ لیتے ہیں جن میں بہت سے نوجوان اور بچے شامل ہوتے ہیں۔ بپتسمہ لینے سے ایک شخص کو بہت سی برکتیں ملتی ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ اُس پر کچھ ذمے‌داریاں بھی آتی ہیں۔ لہٰذا والدین اپنے بچوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ بپتسمہ پانے کے لیے تیار ہو سکیں؟ جن نوجوانوں کا بپتسمہ ہو چُکا ہے یا جو بپتسمہ لینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، وہ یہوواہ کے ساتھ اپنی دوستی کو مضبوط کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

27 مَیں نے مالک کے پیچھے پیچھے چلنے کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا

31 قارئین کے سوال

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں