مضامین کی فہرست
27 نومبر 2017ء–3 دسمبر 2017ء کا ہفتہ
3 ”کاموں اور سچائی سے محبت ظاہر“ کریں
حقیقی محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے۔ اِس مضمون میں نو ایسے طریقوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جن کے ذریعے ہم دوسروں کے لیے ”بےریا محبت“ ظاہر کر سکتے ہیں۔—2-کُرنتھیوں 6:6۔
4-10 دسمبر 2017ء کا ہفتہ
9 سچائی ”امن نہیں بلکہ تلوار“ لاتی ہے
ہو سکتا ہے کہ ہمارے غیرایمان رشتےدار ہماری مخالفت کریں کیونکہ ہم یہوواہ کی عبادت کرتے ہیں۔ اِس وجہ سے ہماری زندگی کی مشکلات میں اِضافہ ہو سکتا ہے۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم رشتےداروں کی طرف سے مخالفت کا سامنا کرنے کے قابل کیسے ہو سکتے ہیں۔
11-17 دسمبر 2017ء کا ہفتہ
15 زکریاہ کو دِکھائی گئی رُویات کا آپ کی زندگی پر اثر
18-24 دسمبر 2017ء کا ہفتہ
21 خدا رتھوں اور ایک تاج کے ذریعے آپ کی حفاظت کر رہا ہے
اِن مضامین میں زکریاہ کو دِکھائی گئی چھٹی، ساتویں اور آٹھویں رُویا پر بات کی گئی ہے۔ چھٹی اور ساتویں رُویا کے ذریعے ہمارے دل میں اِس اعزاز کے لیے قدر بڑھے گی کہ ہم خدا کی پاک صاف تنظیم میں اُس کی خدمت کر رہے ہیں۔ آٹھویں رُویا سے ہم سیکھیں گے کہ یہوواہ اپنے بندوں کو اپنی مرضی کے مطابق عبادت کرنے کے قابل کیسے بناتا ہے۔
27 آپبیتییہوواہ—یہوواہ کی ہدایت پر عمل کرنا برکتوں کا باعث ہے