مضامین کی فہرست
23-29 اکتوبر 2017ء کا ہفتہ
3 اپنے اندر ضبطِنفس پیدا کریں
یہوواہ ضبطِنفس کی اعلیٰترین مثال ہے۔ ہم اُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ ہم اپنے اندر اَور زیادہ ضبطِنفس کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟
30 اکتوبر 2017ء–5 نومبر 2017ء کا ہفتہ
9 یہوواہ کی طرح رحمدل اور مہربان بنیں
رحمدل اور مہربان ہونے کا کیا مطلب ہے؟ یہوواہ خدا اور یسوع مسیح رحمدلی اور مہربانی کی بہترین مثالیں ہیں۔ ہم اُن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ ایسا کرنے سے ہمیں کون سے فائدے ہوں گے؟
6-12 نومبر 2017ء کا ہفتہ
15 ”ہمارے خدا کا کلام ابد تک قائم ہے“
13-19 نومبر 2017ء کا ہفتہ
21 ”خدا کا کلام . . . مؤثر ہے“
بائبل کا ترجمہ زیادہ سے زیادہ زبانوں میں کِیا جا رہا ہے۔ یہ بات اِتنی خاص کیوں ہے؟ ہم اِس بات کے لیے شکرگزاری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ خدا کا کلام ہماری مادری زبان میں دستیاب ہے؟ اِن مضامین کے ذریعے ہمارے دل میں بائبل کے لیے قدر اور خدا کے لیے محبت بڑھے گی جس نے ہمیں اپنا کلام دیا ہے۔
20-26 نومبر 2017ء کا ہفتہ
27 ’ہمت باندھیں اور کام کریں‘
یہ بہت ضروری ہے کہ مسیحی ہمت سے کام لیں۔ ہم ماضی کے اُن لوگوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں جنہوں نے ہمت کا مظاہرہ کِیا؟ نوجوان، والدین، اَدھیڑ عمر بہنیں اور بپتسمہیافتہ بھائی یہ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ اُن میں ہمت ہے اور وہ ایسے کام کرنے کے لیے تیار ہیں جن سے یہوواہ خوش ہوتا ہے؟