یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م17 مارچ ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
م17 مارچ ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

1-‏7 مئی 2017ء کا ہفتہ

3 کون عزت کے لائق ہے؟‏

مسیحیوں کو دوسروں کی عزت کرنی چاہیے۔ لیکن ہمیں کن کی عزت کرنی چاہیے اور یہ عزت کے لائق کیوں ہیں؟ اور جب ہم دوسروں کی عزت کرتے ہیں تو ہمیں کون سے فائدے ہوتے ہیں؟ اِس مضمون میں اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔‏

8-‏14 مئی 2017ء کا ہفتہ

9 ایمان رکھیں اور اچھے فیصلے کریں

بائبل کے مطابق ہمیں اپنے لیے خود فیصلے کرنے کی ذمے‌داری دی گئی ہے۔ لیکن ہم اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟ اور کیا کسی معاملے کے بارے میں فیصلہ کرنے کے بعد اِس کو بدلنا غلط ہوگا؟ اِس مضمون میں اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔‏

15-‏21 مئی 2017ء کا ہفتہ

15 پورے دل سے یہوواہ کی خدمت کریں

22-‏28 مئی 2017ء کا ہفتہ

21 کیا آپ لکھی ہوئی باتوں سے نصیحت پائیں گے؟‏

ہم سب عیب‌دار ہیں اِس لیے ہم غلطیاں کرتے ہیں۔ لیکن کیا اِس کا مطلب ہے کہ ہم کبھی یہوواہ کو خوش نہیں کر سکتے؟ اِن دو مضامین میں ہم یہوداہ کے چار بادشاہوں کی زندگی پر غور کریں گے اور دیکھیں گے کہ اُنہوں نے کون سی غلطیاں کیں۔ حالانکہ اِن میں سے کچھ غلطیاں کافی سنگین تھیں لیکن پھر بھی یہوواہ نے اِن بادشاہوں کو ایسے لوگوں میں شمار کِیا جن کا دل اُس کے لیے کامل تھا۔ کیا وہ ہمارے ساتھ بھی ایسا کرے گا؟‏

27 آپ‌بیتی —‏مجھے داناؤں کے ساتھ چلنے سے بڑا فائدہ ہوا

32 قدیم صراحی پر ایک دلچسپ نام

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں