مطالعے کا ایڈیشن
جنوری 2026ء
مطالعے کے مضامین: 2 مارچ–5 اپریل 2026ء
2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
سن 2026ء کی سالانہ آیت:
”وہ لوگ خوش رہتے ہیں جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔“—متی 5:3۔
اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا یہ کام عطیات کے ذریعے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‘ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔