یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م25 دسمبر ص.‏ 32
  • اِس بھروسے کو مضبوط کریں کہ یہوواہ آپ کو بچا سکتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس بھروسے کو مضبوط کریں کہ یہوواہ آپ کو بچا سکتا ہے
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے سارے دل سے یہوواہ پر توکل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ہمیں یہوواہ پر اعتماد رکھنا چاہئے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • یہوواہ پر اپنا بھروسا مضبوط کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • آپ اپنے بہن بھائیوں پر بھروسا کر سکتے ہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
م25 دسمبر ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے موضوع

اِس بھروسے کو مضبوط کریں کہ یہوواہ آپ کو بچا سکتا ہے

گنتی 13:‏25–‏14:‏4 کو پڑھیں اور دیکھیں کہ بنی‌اِسرائیل نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ یہوواہ پر بھروسا نہیں رکھتے تھے۔‏

آگے اور پیچھے والی آیتوں کا جائزہ لیں۔‏ جب بنی‌اِسرائیل مصر سے نکل رہے تھے تو اُنہیں اِس بات پر بھروسا کیوں رکھنا چاہیے تھا کہ یہوواہ اُنہیں بچا لے گا؟ (‏زبور 78:‏12-‏16،‏ 43-‏53‏)‏ وہ کس وجہ سے یہوواہ پر اپنا بھروسا کھونے لگے؟ (‏اِست 1:‏26-‏28)‏ یشوع اور کالِب نے کس طرح سے یہوواہ پر بھروسا ظاہر کِیا؟—‏گن 14:‏6-‏9۔‏

موضوع کی گہرائی میں جائیں۔‏ بنی‌اِسرائیل یہوواہ پر اپنے بھروسے کو مضبوط کرنے کے لیے کیا کر سکتے تھے؟ (‏زبور 9:‏10؛‏ 22:‏4؛‏ 78:‏11‏)‏ یہوواہ پر بھروسا کرنے اور اُس کی بات سننے میں کیا تعلق ہے؟—‏گن 14:‏11۔‏

دیکھیں کہ آپ نے کون سی باتیں سیکھی ہیں۔‏ خود سے پوچھیں:‏

  • ”‏میرے لیے کن صورتحال میں یہوواہ پر مکمل بھروسا کرنا مشکل ہو سکتا ہے؟“‏

  • ”‏مَیں ابھی اور مستقبل میں یہوواہ پر اپنے بھروسے کو مضبوط کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟“‏

  • ”‏مجھے بڑی مصیبت کے آنے سے کیوں نہیں ڈرنا چاہیے؟“‏—‏لُو 21:‏25-‏28‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں