یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع25 نمبر 1 ص.‏ 1-‏2
  • جنگوں کا خاتمہ​—‏⁠مگر کیسے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جنگوں کا خاتمہ​—‏⁠مگر کیسے؟‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2025
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2025
م‌ع25 نمبر 1 ص.‏ 1-‏2
ایک عورت اپنی چھوٹی بیٹی کو گلے لگائے ہوئے ملبے کے ایک ڈھیر پر بیٹھی ہے۔ وہ ایک ایسے شہر میں موجود ہیں جو جنگ کی وجہ سے تباہ ہو چُکا ہے۔ اُن کے اِردگِرد ٹوٹی پھوٹی عمارتیں ہیں۔‏

جنگوں کا خاتمہ​—‏⁠مگر کیسے؟‏

© 2025 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania

اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا یہ کام عطیات کے ذریعے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔‏ جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏اُردو ریوائزڈ ورشن“‏ سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کو کائنات کے خالق یہوواہ خدا کی بڑائی کرنے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ اِس رسالے کے ذریعے لوگوں کو یہ خوش‌خبری دی جاتی ہے کہ خدا کی آسمانی بادشاہت جلد ہی دُنیا سے بُرائی کو مٹائے گی اور زمین کو فردوس بنائے گی۔ اِس رسالے سے لوگوں کو یسوع مسیح پر ایمان لانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ یسوع مسیح نے اپنی جان قربان کی تاکہ ہم ہمیشہ کی زندگی حاصل کر سکیں اور اب وہ خدا کی بادشاہت کے بادشاہ کے طور پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ یہ رسالہ انگریزی زبان میں 1879ء سے مسلسل شائع ہو رہا ہے۔ اِس رسالے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اِس میں درج معلومات خدا کے کلام، بائبل پر مبنی ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں